Actual Islam Featured Image

اللہ خالق و مالک ہے

0 0
Read Time:1 Minute, 35 Second

 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

          شروع اس رب ذلجلال کے بابرکت نام سے جو اس کائنات کا خالق و مالک ہے۔ جس نے آسمان کو بغیر ستونوں کے بنایا اور اسے تاروں سے مزین کردیا۔ جس زمین پر پہاڑوں کو میخیں بنایا  اور دریاؤں کو روانی عطا کی جس نے پھول کو خوشبو دی اور جس نے بادلوں سے شفاف پانی نازل فرمایا۔جس نے اناج اگایا اور مختلف رنگوں اور ذائقوں کے پھل پیدا فرمائے جس نے چاند اور سورج کو کام میں لگا رکھا ہے۔

         وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں جو  کائنات کے ذرے ذرے کا خالق و مالک ہے۔جس کی تعریف کا الفاظ احاطہ نہیں کر سکتیں چناچہ قرآن حکیم میں اللہ رب العالمین کا ارشاد گرامی ہے:

قُلۡ لَّوۡ کَانَ الۡبَحۡرُ مِدَادًا لِّکَلِمٰتِ رَبِّیۡ لَنَفِدَ الۡبَحۡرُ قَبۡلَ اَنۡ تَنۡفَدَ کَلِمٰتُ رَبِّیۡ وَ لَوۡ جِئۡنَا بِمِثۡلِہٖ مَدَدًا ﴿۱۰۹

کہہ دیجئے کہ اگر میرے پروردگار کی باتوں کے لکھنے کے لئے سمندر سیاہی بن جائے تو وہ بھی میرے رب کی باتوں کے ختم ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جائے گا ،

[18:109]گو ہم اسی جیسا اور بھی اس کی مدد میں لے آئیں ۔  

اللہ  رب العالمین قرآن مجید میں فرماتےہیں ۔

وَ مَا بِکُمۡ مِّنۡ نِّعۡمَۃٍ فَمِنَ اللّٰہِ ثُمَّ اِذَا مَسَّکُمُ الضُّرُّ فَاِلَیۡہِ تَجۡئَرُوۡنَ ﴿ۚ۵۳

تمہارے پاس جتنی بھی نعمتیں ہیں سب اسی کی دی ہوئی ہیں ، اب بھی جب تمہیں کوئی مصیبت پیش آجائے تو اسی کی طرف نالہ اور فریاد کرتے ہو ۔

[16:53]

:

 

    

 

About Post Author

salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer
Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %

About Author

Similar Posts

Average Rating

5 Star
0%
4 Star
0%
3 Star
0%
2 Star
0%
1 Star
0%

One thought on “اللہ خالق و مالک ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *