Please enable JavaScript to see daily hadith

بچوں کی نجاست دھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال : میں نے وضو کے بعد اپنے بچوں کی نجاست دھوئی؟ کیا اس طرح میرا وضو ٹوٹ گیا؟
جواب : باوضو یا بے وضو شخص کے جسم سے نجاست دھونا ناقض وضو نہیں ہے۔ ہاں اگر بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائے تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا، جس طرح اپنی شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اسی طرح بچے کی شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

آثارِ صحابہ اور مقلدین

تحریر:حافظ زبیر علی زئیالحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ و السلام علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد:اسRead More

عقیدہ تقدیر برحق ہے؍مردہ بچے کی نمازِ جنازہ

تحریر:حافظ زبیر علی زئی وعن ابن مسعود قال: حدثنا رسول اللہ ﷺ وھو الصادق المصدوق:Read More

اللہ نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا

وعنہ ، قال: سئل رسول اللہ ﷺ عن ذراري المشرکین، قال : ((اللہ أعلم بماRead More

Leave a Reply