Please enable JavaScript to see daily hadith

بچے کے بال اور چاندی کا صدقہ !

ے کی ولادت کے ساتویں دن اس کے جو بال اتارے جاتے ہیں، ان کے ہم وزن چاندی صدقہ کرنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں ایک روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت پر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ان کے بالوں کے برابر چاندی صدقہ کرنے کا حکم دیا تھا۔ [مصنف ابن أبى شيبه : 235/8، مسند الامام احمد : 391، 390/6، العلل لابن أبى الدنيا : 53]

تبصرہ :
لیکن اس روایت کی سند ’’ ضعیف“ ہے، کیونکہ :
اس کا راوی عبداللہ بن محمد بن عقیل جمہور محدثین کے نزدیک ’’ ضعیف“ ہے۔

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

آثارِ صحابہ اور مقلدین

تحریر:حافظ زبیر علی زئیالحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ و السلام علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد:اسRead More

عقیدہ تقدیر برحق ہے؍مردہ بچے کی نمازِ جنازہ

تحریر:حافظ زبیر علی زئی وعن ابن مسعود قال: حدثنا رسول اللہ ﷺ وھو الصادق المصدوق:Read More

اللہ نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا

وعنہ ، قال: سئل رسول اللہ ﷺ عن ذراري المشرکین، قال : ((اللہ أعلم بماRead More

Leave a Reply