Please enable JavaScript to see daily hadith

خدا کے وجود پر دلائل

عقل،سائنس اور انسان کی جبلت سب ایک خالق کے گواہ ہیں یہاں تک کے انسان کی اپنی پیدائش ، آسمان و زمین کی پیدائش رات اور دن کا ایک مقرر وقت پر آنا جانا کائنات کا ایک مربوط نظام کبھی بھی کسی خالق کے بنا وجود میں نہیں آسکتی وہ بھی ایسا خالق جو مخلوق نہ ہو کیونکہ جو مخلوق ہوگا اسکا کوئی خالق ہونا لازم ہے لہذا خدا کے وجود کا انکار نا ممکن ہے حتی کہ ملحدین کے پاس بھی خدا کے نہ ہونے پر کوئی دلیل موجود نہیں بلکہ یہ خدا کا انکار اپنی جہالت کی وجہ سے کرتے ہیں ورنہ ملحدین کا اصل دعوی یہ ہے کہ وہ خدا کو ابھی تک دیکھ ، سن یا محسوس نہیں کر سکے۔

اور اگر کسی عام مخلوق کو بھی دیکھا،سنا یا محسوس نہ کیا جا سکے وہ بھی اس کے نہ ہونے پر دلیل نہیں ہے جیسا کے مائیکروسکوپ کی ایجاد سے پہلے کئی بھی مائیکرو آرگنزمز کے وجود کا قائل نہیں تھا لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ مائیکروآرگنزمز موجود نہیں تھے۔

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

کیا اس کائنات کا کوئی خالق ہے؟ خدا کے وجود پر دلائل

ذرا تصوّر کیجیے کہ آپ ایک کمرے کے کونے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ جس دروازےRead More

فلسفہ اور تصورِعلم [epistemology]

مشہور سکالر و فلسفی احمد جاوید صاحب کے ساتھ ایک نشست ہوئی جس کے بعدRead More

Leave a Reply

×

Assalam o Alikum Warahmatullah!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp or send us an email to ms170400726@vu.edu.pk

× How can I help you?