Please enable JavaScript to see daily hadith

کپڑے پر بچے کا قے کرنا

 

فتویٰ : سابق مفتی اعظم سعودی عرب شیخ ابن باز رحمہ اللہ

سوال : جس کپڑے پر شیر خوار بچے نے قے کر دی ہو تو اس میں نماز ادا کرنا جائز ہے؟
جواب : اگر بچہ شیر خوار ہو، کھانا وغیرہ نہ کھاتا ہو تو ایسے کپڑے پر پانی کے چھینٹے مار کر دھونا چاہیئےاس کا حکم بھی اس کے پیشاب کا سا ہے اس میں پانی کے چھینٹے مار کر اس میں نماز ادا کی جائے۔ پانی کے چھینٹے مارنے سے قبل اس میں نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔ والله ولي التوفيق

 

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

آثارِ صحابہ اور مقلدین

تحریر:حافظ زبیر علی زئیالحمد للہ رب العالمین والصلوٰۃ و السلام علیٰ رسولہ الأمین، أما بعد:اسRead More

عقیدہ تقدیر برحق ہے؍مردہ بچے کی نمازِ جنازہ

تحریر:حافظ زبیر علی زئی وعن ابن مسعود قال: حدثنا رسول اللہ ﷺ وھو الصادق المصدوق:Read More

اللہ نے سب سے پہلے قلم پیدا کیا

وعنہ ، قال: سئل رسول اللہ ﷺ عن ذراري المشرکین، قال : ((اللہ أعلم بماRead More

Leave a Reply