Please enable JavaScript to see daily hadith

100۔Al Aadiyaat سورۃ العادیات

القرآن – سورۃ نمبر 100 العاديات

آیت نمبر 1-11

 

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

 

وَالۡعٰدِيٰتِ ضَبۡحًا ۞ فَالۡمُوۡرِيٰتِ قَدۡحًا ۞ فَالۡمُغِيۡرٰتِ صُبۡحًا ۞ فَاَثَرۡنَ بِهٖ نَقۡعًا ۞ فَوَسَطۡنَ بِهٖ جَمۡعًا ۞ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّهٖ لَـكَنُوۡدٌ ۞ وَاِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِيۡدٌ ۞ وَاِنَّهٗ لِحُبِّ الۡخَيۡرِ لَشَدِيۡدٌ ؕ‏ ۞ اَفَلَا يَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَا فِى الۡقُبُوۡرِۙ ۞ وَحُصِّلَ مَا فِى الصُّدُوۡرِۙ ۞ اِنَّ رَبَّهُمۡ بِهِمۡ يَوۡمَئِذٍ لَّخَبِيۡرٌ  ۞

 

ترجمہ:

قسم ہے اُن (گھوڑوں) کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں ۞ پھر (اپنی ٹاپوں سے) چنگاریاں جھاڑتے ہیں ۞ پھر صبح سویرے چھاپہ مارتے ہیں ۞ پھر اس موقع پر گرد و غبار اڑاتے ہیں ۞ پھر اِسی حالت میں کسی مجمع کے اندر جا گھستے ہیں ۞ حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے ۞ اور وہ خود اِس پر گواہ ہے ۞ اور وہ مال و دولت کی محبت میں بری طرح مبتلا ہے ۞ تو کیا وہ اُس حقیقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا ۞ اور سینوں میں جو کچھ (مخفی) ہے اُسے برآمد کر کے اس کی جانچ پڑتال کی جائے گی؟ ۞ یقیناً اُن کا رب اُس روز اُن سے خوب باخبر ہوگا۞ ؏

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

101.Al Qaari’a سورۃ القارعۃ

القرآن – سورۃ نمبر 101 القارعة آیت نمبر 1-11   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

102.Surat Ul Takasur سورۃ التکاثر

القرآن – سورۃ نمبر 102 التكاثر آیت نمبر 1-8   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

103.Surah Al Asar سورۃ العصر

القرآن – سورۃ نمبر 103 العصر آیت نمبر 1-3   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

Leave a Reply

×

Assalam o Alikum Warahmatullah!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp or send us an email to ms170400726@vu.edu.pk

× How can I help you?