Please enable JavaScript to see daily hadith

101.Al Qaari’a سورۃ القارعۃ

القرآن – سورۃ نمبر 101 القارعة

آیت نمبر 1-11

 

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

 

اَلۡقَارِعَةُ ۞ مَا الۡقَارِعَةُ‌ ۞ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡقَارِعَةُ ۞ يَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ‏ ۞ وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ ۞ فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۞ فَهُوَ فِىۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍ ۞ وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗ ۞ فَاُمُّهٗ هَاوِيَةٌ ۞ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا هِيَهۡ ۞ نَارٌ حَامِيَةٌ  ۞

 

ترجمہ:

عظیم حادثہ! ۞ کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟ ۞ تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ ۞ وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ۞ اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے ۞ پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے ۞ وہ دل پسند عیش میں ہوگا ۞ اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے ۞ اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی ۞ اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟ ۞ بھڑکتی ہوئی آگ۞ ؏

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

98۔Al Bayyina سورۃ البینۃ

القرآن – سورۃ نمبر 98 البينة آیت نمبر 1-8   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

99.Az Zalzala سورۃ الزلزلۃ

القرآن – سورۃ نمبر 99 الزلزلة آیت نمبر 1-8   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

100۔Al Aadiyaat سورۃ العادیات

القرآن – سورۃ نمبر 100 العاديات آیت نمبر 1-11   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

Leave a Reply

×

Assalam o Alikum Warahmatullah!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp or send us an email to ms170400726@vu.edu.pk

× How can I help you?