Please enable JavaScript to see daily hadith

102.Surat Ul Takasur سورۃ التکاثر

القرآن – سورۃ نمبر 102 التكاثر

آیت نمبر 1-8

 

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

 

اَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ‏ ۞ حَتّٰى زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَؕ ۞ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَۙ‏ ۞ ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَؕ ۞ كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡيَقِيۡنِؕ ۞ لَتَرَوُنَّ الۡجَحِيۡمَۙ ۞ ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ الۡيَقِيۡنِۙ ۞ ثُمَّ لَـتُسۡئَـلُنَّ يَوۡمَئِذٍ عَنِ النَّعِيۡمِ  ۞

 

ترجمہ:

تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے ۞ یہاں تک کہ (اسی فکر میں) تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو ۞ ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا ۞ پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا ۞ ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا) ۞ تم دوزخ دیکھ کر رہو گے ۞ پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے ۞ پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی۞ ؏

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

103.Surah Al Asar سورۃ العصر

القرآن – سورۃ نمبر 103 العصر آیت نمبر 1-3   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

104.Surah Al Humaza سورۃ الھمزۃ

القرآن – سورۃ نمبر 104 الهمزة آیت نمبر 1-9 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِRead More

105۔surat ul feel سورۃ الفیل

القرآن – سورۃ نمبر 105 الفيل آیت نمبر 1-5   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

Leave a Reply

×

Assalam o Alikum Warahmatullah!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp or send us an email to ms170400726@vu.edu.pk

× How can I help you?