Please enable JavaScript to see daily hadith

104.Surah Al Humaza سورۃ الھمزۃ

القرآن – سورۃ نمبر 104 الهمزة

آیت نمبر 1-9

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَيۡلٌ لِّـكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِ ۞ اۨلَّذِىۡ جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٗ ۞ يَحۡسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخۡلَدَهٗ‌ ۞ كَلَّا‌ لَيُنۡۢبَذَنَّ فِى الۡحُطَمَةِ ۞ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡحُطَمَةُ ۞ نَارُ اللّٰهِ الۡمُوۡقَدَةُ ۞ الَّتِىۡ تَطَّلِعُ عَلَى الۡاَفۡــئِدَةِ ۞ اِنَّهَا عَلَيۡهِمۡ مُّؤۡصَدَةٌ ۞ فِىۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ  ۞

ترجمہ:

تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے ۞ جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا ۞ وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا ۞ ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا ۞ اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟ ۞ اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی ۞ جو دلوں تک پہنچے گی ۞ وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی ۞ (اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)۞ ؏

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

102.Surat Ul Takasur سورۃ التکاثر

القرآن – سورۃ نمبر 102 التكاثر آیت نمبر 1-8   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

103.Surah Al Asar سورۃ العصر

القرآن – سورۃ نمبر 103 العصر آیت نمبر 1-3   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

105۔surat ul feel سورۃ الفیل

القرآن – سورۃ نمبر 105 الفيل آیت نمبر 1-5   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

Leave a Reply

×

Assalam o Alikum Warahmatullah!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp or send us an email to ms170400726@vu.edu.pk

× How can I help you?