Please enable JavaScript to see daily hadith

105۔surat ul feel سورۃ الفیل

القرآن – سورۃ نمبر 105 الفيل

آیت نمبر 1-5

 

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

 

اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ ۞ اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ ۞ وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ ۞ تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍ ۞ فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ  ۞

 

ترجمہ:

تم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ ۞ کیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟ ۞ اور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے ۞ جو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے ۞ پھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا۞ ؏

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

102.Surat Ul Takasur سورۃ التکاثر

القرآن – سورۃ نمبر 102 التكاثر آیت نمبر 1-8   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

103.Surah Al Asar سورۃ العصر

القرآن – سورۃ نمبر 103 العصر آیت نمبر 1-3   أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـمRead More

104.Surah Al Humaza سورۃ الھمزۃ

القرآن – سورۃ نمبر 104 الهمزة آیت نمبر 1-9 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِRead More

Leave a Reply

×

Assalam o Alikum Warahmatullah!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp or send us an email to ms170400726@vu.edu.pk

× How can I help you?