Please enable JavaScript to see daily hadith

Sushant Singh Rajpoot Suicide

ارے مسلمانو! ایک فوت شدہ انسان کو گالیاں دے کر یا برا بھلا کہہ کر تم کونسے اسلام کی خدمت کر رہے ہو۔ اسلام اسکی اجازت نہیں دیتا۔ بے شک ہم سوشانت سنگھ کے مغفرت کی دعا نہیں کرسکتے لیکن افسوس تو کر سکتے ہیں کہ ہم نے اسلام کی دعوت اس تک نہیں پنہچائی۔ وہ اگر خودکشی کر گیا تو اس کا مطلب اسے دنیا کی دولت ، عزت ، اور شہرت سے سکون نہین ملا ہو سکتا ہے کوئی اسکو اسلام کی دعوت دیتا تو اسے اس میں سکون مل جاتا۔ اسکو برا بھلا کہنے والو ہم کتنا لوگوں تک دعوت پنہچا رہے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابھی دعوت کا آغاز کیا تھا۔ ابو سفیان رضی اللہ عنہ (جو ابھی مسلمان نہیں تھے) جب ہرقل کے پاس پنہچے تو ہرقل نے اس سے نبی ﷺ اور آپﷺ کی دعوت کے بارے پوچھا تو وہ سب کچھ جانتا تھا۔یعنی آپﷺ کی دعوت حرف بہ حرف اس تک پنہچی تھی ۔ ہم نے کتنے لوگوں تک دعوت پنہچائی ہے؟

Author : salahudin khan gorchani

I am Software Engineer ,Wordpress Web Developer and Freelancer

Related Posts

Existence of God – Reply to Dan Barker

#Existence_of_GodNo one can deny God. Even atheist they just say we don’t believe in aRead More

کیا امیر معاویہ نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دیا؟

تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری نواسئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، گوشئہ بتول ،Read More

Online Quran Academy

Read Quran Online From Home Online Quran Academy Islamabad    

Leave a Reply

×

Assalam o Alikum Warahmatullah!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp or send us an email to ms170400726@vu.edu.pk

× How can I help you?