Please enable JavaScript to see daily hadith

Actual Islam

Islam is a Religion of peace

اہل حق کے کمزور ہونے کی وجہ سے حق کو حقیر سمجھنا تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہاہل جاہلیت کسی چیز کو محض اس لئے باطل سمجھتے تھے کہ اس پر چلنے والے کمزور غریب لوگ ہیں جیسا کہ حضرت نوح…

مالداروں کا اپنی دولت سے فریب کھانا تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہاہل جاہلیت سمجھتے تھے کہ جن کو دنیا میں ملتی ہے وہ اللہ کے محبوب ہوتے ہیں جیسا کہ اللہ نے فرمایا ہے۔وَمَا أَرْسَلْنَا فِي قَرْيَةٍ مِنْ نَذِيرٍ إِلَّا…

اہل قوت و تدبر کا اپنی طاقت اور ہوشیاری سے فریب کھانا تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہاہل جاہلیت اس فریب میں مبتلا تھے کہ جن کو فہم و ادراک کی قوت اور اقتدار حاصل ہے وہ گمراہ نہیں ہو سکتے۔…

غیر مانوس چیز کو باطل سمجھنا تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہاہل جاہلیت ہر اس چیز کو باطل سمجھتے تھے جو ان کے نزدیک غیر مانوس اور اجنبی ہوتی اللہ نے اس خیال کی تردید فرمائی :فَلَوْلَا كَانَ مِنَ الْقُرُونِ مِنْ…

حق پرستوں کی قلت تعداد کو حق کے خلاف دلیل بنانا  تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہاہل جاہلیت کا شیوہ تھا کہ کثرت تعداد پر اعتماد کرتے اور سواد اعظم کو دلیل بناتے تھے ان کے نزدیک تعداد کی قلت اس…

بلا دلیل باپ دادا کے عمل کو حجت بنانا تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہصحیح دلیل اور عقل و حکمت کے بغیر گزشتہ زمانے کے لوگوں کے عمل کو دلیل بنانا اہل جاہلیت کا شیوہ تھا جیسے اللہ تعالیٰ نے ان…

فاسق عالم یا جاہل عابد کی اقتداء تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہفاسق علماء اور جاہل عابدوں کی اقتداء کرنے سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے۔ ارشاد باری ہے :يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْأَحْبَارِ وَالرُّهْبَانِ لَيَأْكُلُونَ أَمْوَالَ…

اہل جاہلیت اور تقلید Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.aaتالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہاہل جاہلیت کا دین جن اصولوں پر مبنی تھا ان میں سب سے بڑی چیز…

صاحب امر کی مخالت  تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہصاحب امر کی مخالت کرنا اور اس کی نافرمانی کرنا اہل جاہلیت کے نزدیک بڑی خوبی کی بات تھی اور کچھ لوگ تو اسے دینداری خیال کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ…

انتشار کی زندگی یا فرقوں میں بٹ جانا تالیف: الشیخ السلام محمد بن عبدالوھاب رحمہ اللہ، ترجمہ: مولانا مختار احمد ندوی حفظ اللہاہل جاہلیت منتشر تھے اور سمع و طاعت کو ذلت و حقارت کی نظر سے دیکھتے تھے اللہ نے ان کو مل کر رہنے کا حکم دیا اور…

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
×

Assalam o Alikum Warahmatullah!

Click one of our representatives below to chat on WhatsApp or send us an email to ms170400726@vu.edu.pk

× How can I help you?